16

Kapil sharma gets married to jacqueline fernandez

بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بھارت کے مشہور کامیڈین کپل شرما نے اپنے شہرہ آفاق شو ’’دی کپل شرما شو‘‘ کو یادگار بناتے ہوئے شو کے دوران ہی سری لنکن نژاد بالی ووڈ اداکارہ جیکولن فرنینڈس سے شادی کرلی۔ جیکولن فرنینڈس جب اپنی نئی آنے والی فلم “ڈھشوم” کی پروموشن کے لیے کپل کے اسپیشل شو میں پہنچی توکپل شرما نے مختلف طریقوں سے اپنی محبت کا اظہار کرنا شروع کردیا جس کے بعد اداکارہ بھی ان کی محبت میں گرفتار ہوگئیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں