27

kabar khane se li gi lakho ki kursi

برطانوی اخبار دی میٹرو کی رپورٹ کے مطابق ساﺅتھ لینرک شائر کے علاقے کے رہائشی 74سالہ اینگس اور اس کی 50سالہ بیوی انجیلا براﺅن نے جب کرسی لے کر گھر گئے تو انہیں معلوم ہوا کہ کرسی کے اوپر لگے ہوئے صوفے کے اندر ایک تجوری بنی ہوئی ہے جس میں زیورات موجود ہیں جن میں ہیرے جڑے ہوئے ہیں۔دراصل کرسی کی گدی ایک جگہ سے نیچے بیٹھی ہوئی تھی۔ اینگس نے اسے ٹھیک کرنے کے لیے کھولا تو اندر زیورات کی موجودگی کا انکشاف ہوا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں