First Wedding Night – Shadi ki pehli Raat Hambistri karne ka Azmoodah Tariqa

سہاگ والی رات میاں بیوی دونوں کے لیے بہت پیچیدہ ہوتی ہے اس رات دونوں کو ایک دوسرے سے بہت شرم آتی ہے اور جھجک بھی محسوس کرتے ہیں مرد میں اس کی مقدار کم اور عورت توبہت ہی ڈر رہی ہوتی ہے اس وجہ سے دونوں کو کچھ ایساکام کرنا چاہیے جس سے گھبراہٹ محسوس نہ ہو۔یہ ڈر اور خوف اتارنا مرد کی ذمہ داری ہوتی ہے کیونکہ عورت پہلی مرتبہ اپنا جسم کسی مرد کو سونپ رہی ہوتی ہے۔

عورت کے لیے یہ بہت ہی مشکل کی گھڑی ہوتی ہے سب سے پہلے مرد کو چاہیے  پیار دے اور اچھی اچھی باتیں کرے اس کا دل بہلائے تاکہ وہ اس سے مانوس ہو جائے اور اس کا ڈر خوف ختم ہوجائے اور پھر آہستہ آہستہ رومانس کرے اور اس کے جسم کو ٹچ کرے۔پھر آہستہ آہستہ اپنے اور اپنی بیوی کے کپڑے اتارے۔جب مباشرت کرنے لگے تو زیتون کے تیل کا استعمال کرے تاکہ پہلی بار مباشرت کرتے ہوئے

اس کو درد اور تکلیف نہ ہو پھر دخول کرتے وقت آہستہ سے جھٹکے سے دخول کرے تاکہ نفس آہستگی سے اندر چلاجائے اس سے بھی بیوی کو بہت تکلیف ہوگی مگرکچھ دیر بعد یہ تکلیف جاتی رہے گی اور ہاں اس وقت تھوڑا ساخون بھی آئے گا لیکن اس سے پریشان نہی ہونا۔اور پھر بیوی بھی لذت محسوس کرنے لگے گی۔اس رات صرف ایک بار ہم بستری کریں۔

Katrina Kaif BLAMES Driver For Leaking Her SECRETS

%d8%abyyy

Check Also

Panamagate JIT: There is nothing to fear as our hands are clean, asserts PM

  Prime Minister Nawaz Sharif on Thursday hoped that he and his family would come …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *