33

Desi Nuskha for Remove hair from face

 چہرے پر بالوں کی وجہ سے انسان کی خوبصورتی ماند پڑجاتی ہے۔ مرد وں کے لئے تو یہ کوئی مشکل چیز نہیں ہوتی لیکن خواتین اس کی وجہ سے پریشانی کا شکا ر رہتی ہیں۔چہرے کو بالوں سے پاک کرنے کے لئے وہ کئی طرح کے طریقے آزماتی ہیں لیکن کچھ طریقے ایسے ہوتے ہیں جن سے فائدہ ہونے کی بجائے نقصان ہونے لگتا ہے۔اگر آپ چہرے کے بالوں کی وجہ سے پریشان ہیں تو ذیل میں بتائے گئے طریقے سے آپ ان سے نجات پاسکتے ہیں اور اچھی بات یہ ہے کہ اس طریقے کا کوئی سائیڈ ایفکٹ بھی نہیں ہوگا۔آئیے آپ کو یہ قدرتی طریقہ بتاتے ہیں۔

ایک بڑا چمچ شہد اور چند قطرے لیموں مکس کریں
۔اب اسے تمام چہرے پر ملیں۔

۔اسے 15منٹ تک لگارہنے دیں اور پھر دھولیں۔
۔یہ عمل ہفتے میں دو سے تین باردہرائیں اور چار ہفتے تک جاری رکھیں۔
آپ دیکھیں گے کہ آپ کا چہرہ تروتازہ اور بالوں سے پاک ہوچکا ہے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں