25

نئ ویڈیو چینی خواتین فوجیوں کا ڈانس شو

بیجنگ: کون کہتا ہے فوجی ڈانس نہیں کر سکتے یا وہ صرف سرحدوں کی حفاظت کرتے ہیں۔ چینی خواتین فوجیوں نے زندہ دلی کاخوب مظاہرہ کیا ہے ۔ چینی پیپلزلیبریشن آرمی سے متعلقہ چند خواتین نے اپنی ڈانس کی صلاحیتوں کا مظاہرہ کرتے ہوئے انٹرنیٹ پر دھوم مچا دی ہے۔ ان خواتین نے مختلف مقامات پر ایسا ڈانس کیا ہے کہ دیکھنے والا دنگ رہ جائے۔ انکے اس شاندار ڈانس کی ویڈیو نے انٹرنیٹ پر دھومچا دی ہے ااور اب تک ہزاروں لوگ اس ویڈیو کو دیکھ بھی چکے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں