توانائی کا قدرتی ٹانک،کھانے کے بعد اِسکو چوس لیں

گنا چوسنے والوں کو یہ علم ہوجائے کہ اس شیریں ڈنڈے میں قدرت نے توانائی اور شفا کا بے تحاشا خزانہ رکھا ہے تو ہر انسان کے ہاتھ میں یہ نظر آنے لگے گا۔یہ مردانہ قوت کا حامل ہے جو دانتوں اور جبڑے کو مضبوط بناتا ہے تو مردانہ توانائی کا قدرتی ٹانک بھی ہے۔
گنے کو عربی میں قصب السکرکہا جاتا ہے ۔اس میں ،آئرن ، میگینسیم ،پوٹشیم،کیلشیم کی بھاری مقدار پائی جاتی ہے۔الکلائن خصوصیات زیادہ ہیں اس وجہ سے جو انسان گنے کا رس استعمال کرتا ہے اسکو کینسر نہیں ہوتا۔جدید طبی تحقیقات کے مطابق گنے کا رس پینے والی خواتین کو وضع حمل میں آسانی ہوتی ہے۔فوری توانائی کا ٹانک ہے۔ یرقان میں نافع ہے۔
طب نبوی میں گنے کا ذکر سکر کی صورت میں ہوا ہے۔بعض صحیح احادیث میں سکر کا استعمال ہوا ہے۔ چنانچہ حوض کوثر کے بارے میں ہے کہ اس کا پانی شکر سے بھی زیادہ شیریں ہے۔ سکر کا لفظ اس حدیث کے علاوہ کہیں اور نہیں ملتا۔

Check Also

Panamagate JIT: There is nothing to fear as our hands are clean, asserts PM

  Prime Minister Nawaz Sharif on Thursday hoped that he and his family would come …

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *